ابنا: غیرملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق محمود عباس ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کی دعوت پر اسلام آباد پہنچ گئے ۔ محمود عباس اور آصف علی زرداری کی ملاقات آج متوقع ہے۔محمود عباس کا یہ تین روزہ دورہ ، اقوام متحدہ میں فلسطین کا درجہ بڑھنے کے بعد ان کا پہلا دورۂ پاکستان ہے ۔29نومبر 2012 کو اقوام متحدہ نے فلسطین کا درجہ بڑھا کر اسے مبصر رکن کی حیثیت دے دی۔
16 فروری 2013 - 20:30
News ID: 391675
فلسطینی اتھاریٹی کے سربراہ محمود عباس پاکستان کے دورے پر گذشتہ روز دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ۔